Featured post

Index

View my Flipboard Magazine. Read books Online here, or Download  as <PDF> or   < Word > UNIVERSE SCIENCE, GOD : ...

Urdu اردو

الله اور کائینات 


خالق کائنات کون؟

ہم کون ہیں؟ ہم کیوں اس دنیا میں موجود ہیں ؟ اس کائنات کو کسی نے تخلیق کیا  یا اتفاقا خود بخود معرض وجود میں آگئی؟ اس طرح کے لا تعداد سوالات انسانی ذہن میں آتے ہیں جن کے جوابات فلسفی، مفکر، مذہبی پیشوا اورسائنسدان صدیوں سےمعلوم کرتے اور پیش کرتے رہے ہیں- ان میں ایک عظیم طاقت کا تصورنمایاں طور پر ابھر کر سامنے آتا ہے، جس کوکچھ لوگ (ضروری نہیں کہ وہ سائنسدان ہوں) عظیم ہستی  خدا اور کچھ   فطرت اورغیر مرئی طاقت جیسے ناموں سےجانتے ہیں- انسانوں کے گروہوں کے خدا یا دیوتاؤں (یا جس کسی کو بھی وہ مقدس، مافوقِ الفطرت طاقت و ہستی سمجھتے ہوں) کے ساتھ تعلق کوعمومی طور پر'مذہب' کے طور پر جانا جاتا ہے- باقی لوگوں کو لا مذھب کہا جا سکتا ہے- سب سے اہم مسئلہ جو  خدا کو ماننے والوں کی توجہ کا مرکز رہا؛ کہ  کس طرح عقل سے خدا کے وجود کو ثابت کیا جائے؟ مزید پڑھیں >>>

  1. مذہب کی ابتداء و تاریخ کے متعلق مختلف نظریات-ایک جائزہ
  2. الله ؟ http://ilhaad.com/category/mazhab/khuda/
  3. الله کا وجود؟ http://www.javedahmadghamidi.com/ishraq/view/khuda-ka-wajud
  4. سلام فورم : http://salaamforum.blogspot.com/
  5. http://urdu.adnanmasood.com/2010/11/وجود-خداوندی،-سائنس-اور-اسٹیفن-ہاکنگ/
  6. خالق کائنات کے وجود کے دلائل
  7. فلسفیانہ اشکالات

عظیم نامہ: الحاد کا جائزہ - الله کے وجود کو کیوں تسلیم کروں ؟

Mar 5, 2014 - مگر ملحدین یا منکرین خدا کا معاملہ عجیب ہے،
 یہ دعوا کرتے ہیں کہ مذھب جھوٹ یا شر پر مبنی ہے اور انہیں اس سے ذرا دلچسپی نہیں ! لیکن سارا سارا دن ...

- ارتقاءevolution اور عدم سے وجود! (پہلا ورژن... | 

اصل میں ارتقاء ہو یا مادے کا عدم سے وجود میں آجانا خدا کا انکار نہیں بلکہ اس کی اور بلندی ثابت کرتا ہے
 کہ خدا کو کارپنٹر کی طرح اوزاروں سے دنیا نہیں بنانی پڑی-.

الله کا خالق کون ہے؟ - 

Nov 14, 2015 - حالانکہ کائنات کا وجود اگر بغیر خالق کے ممکن ہے تو خالق کا وجود بهی ... ہے،
 خدا چونکہ 'مخلوق' نہیں ہےاس لیے اس کا کوئی خالق بھی نہیں ہے۔ .
.. یا بوتل بنانے والی مشین کے بارے میں پوچھنا کہ یہ مشین کون سی بوتل میں بنی ہے؟

وجود خداوندی پر ایک دلیل (Abu Yahya ابویحییٰ)

Aug 26, 2016 - اس آیت سے جو بات واضح ہے وہ یہ ہے کہ خدا کا وجود انسانوں کی فطرت میں ہے۔ 
... یہ نہیں ہے کہ انسانی ذہن کسی چیز کا تصور کرسکتا ہے یا نہیں ، اور ...

الله کو کس نے بنایا ایک سائنسی رخ | الحاد جدید کا علمی محاکمہ

شعور کے خوگرانسان کے لیے خدا کا وجود ہمیشہ ایک معمّہ ہی رہا ہے اور ہر دور میں علم، .... ایسی کسی حیات یا وجود کی طبعی یاسائنسی تصدیق فی الوقت ممکن نہیں ...
Back to :Index-Site map
~ ~ ~ ~ ~ ~~  ~ ~ ~  ~